27 جنوری، 2022، 11:32 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 84629067
T T
0 Persons
پابندیاں ہٹانے سے ایران کے مفادات کا مکمل ادراک ہونا چاہیے: امیرعبداللہیان

تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پابندیاں ہٹانے کے معاملے میں ایران کے مکمل مفادات کا ادراک ہونا چاہیے۔

یہ بات "حسین امیرعبداللہیان" نے جمعرات کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ تاریخ، تجربہ اور امریکی رویے کا مطالعہ بتاتا ہے کہ امریکی سیاستدانوں اور حکمرانوں پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔
امیرعبداللہیان نے اس بات پر زور دیا کہ کسی بھی فیصلے کے لیے ہمارا معیار امریکہ کے عملی رویے کا مشاہدہ کرنا ہو گا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .